رابطہ زبان

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - مختلف زبانوں یا ان کے بولنے والوں میں تعلق پیدا کرنے والی زبان، رابطے کی زبان۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - مختلف زبانوں یا ان کے بولنے والوں میں تعلق پیدا کرنے والی زبان، رابطے کی زبان۔